Lectionary Calendar
Sunday, April 26th, 2026
the Fourth Sunday after Easter
video advertismenet
Attention!
Tired of seeing ads while studying? Now you can enjoy an "Ads Free" version of the site for as little as 10¢ a day and support a great cause!
Click here to learn more!
Read the Bible
span data-lang="urd" data-trans="ulb" data-ref="psa.72.1" class="versetxt"> 1 2 بادشاہ کی مدد کر تا کہ تیرے لوگوں کا وہ بہتر فیصلہ کر ے۔ مد دکر اُس کی تا کہ وہ غریبوں کو صحیح فیصلہ دے سکے ۔ 3 زمین پر ہر جگہ سلا متی اور انصاف رہے ۔ 4 بادشاہ کو غریب لو گوں کے ساتھ انصاف کر نے دے۔ وہ بے سہا را لوگوں کی مدد کرے۔ وہ لوگ سزا پا ئیں جو ا ُ ن کو ستا تے ہیں۔ 5 میری یہ خواہش ہے کہ جب تک سورج آسمان میں چمکتا ہے اور چاند آسمان میں ہے لوگ بادشاہ کا احترام اور خوف کریں۔ مجھے امیدہے کہ لوگ اُ سکا خوف ہمیشہ کریں گے۔ 6 بادشاہ کی مدد، کھیتوں پر پڑنے وا لی بارش اور کھیتوں میں پڑنے وا لی بو چھا ڑ کی طرح کر۔ 7 جب تک وہ بادشاہ ہے، بھلا ئی کا بول با لا رہے ، جب تک چاند ہے، امن قائم رہے۔ 8 اُس کی سلطنت سمندر سے سمندر تک، دریائے فرات سے مغربی ساحلی زمین تک پھیلے۔ 9 بیا باں کے لوگ اُس کے آگے جھکیں گے۔ اور اس کے سب دشمن اُس کے آگے اوندھے مُنہ گریں گے اور کیچڑ پر جھکیں گے۔ 10 تر سیس کے بادشاہ اور دوسرے جزیرے اُس کے لئے نذرانہ پیش کریں۔ شیبا کے بادشاہ اور سبا کے بادشاہ اُس کے تحفے پیش کریں۔ 11 سب بادشاہ ہما رے بادشاہ کے آگے جھکیں ۔ ساری قومیں اُس کی خدمت کر تی رہیں گی۔ 12 ہما را بادشاہ بے سہا روں کا مدد گار ہے ۔ ہما را بادشاہ غریبوں اور مسکینوں کو سہا را دیتا ہے ۔ 13 غریب محتاج اُس کے سہا رے ہیں۔ یہ بادشاہ اُن کو زندہ رکھتا ہے ۔ 14 یہ بادشاہ اُن کو اُن لوگوں سے بچا تا ہے۔ جو ظا لم ہیں اور جو اُن کو دُکھ دینا چاہتے ہیں۔ بادشاہ کے لئے اُن غریبوں کی زندگی بیش قیمت ہے۔ 15 بادشاہ کی عمر دراز ہو ! اور شیبا سے سونا حاصل کرے۔ بادشاہ کے لئے ہمیشہ دعا کرتے رہو اور تم ہر دن اُ سکو مبارک با ددو۔ 16 کھیت بھر پور فصل دے۔ پہاڑ فصلوں سے ڈھک جا ئیں۔ یہ کھیت لبنان کے کھیتوں کی مانند زر خیز ہو جا ئیں۔ شہر لوگوں سے بھر جا ئے جیسے میدان ہری گھا س سے بھر جا تے ہیں۔ 17 بادشاہ کی شان وشوکت اور مقبولیت ہمیشہ بنی رہے ۔ لوگ اُس کے نام کو یاد تب تک کر تے رہیں جب تک سورج چمکتا رہے۔ لوگ اُ س سے دعا ء خیر وبر کت حاصل کریں۔ اور ہر کوئی اسے دعاء خیر وبرکت دے۔ خداوند کی تمجید کرو۔ جو اسرائیل کا خدا ہے ۔ وہی خدا ایسے حیرت انگیز کام کر سکتا ہے ۔ 18 19 اس کے عظیم نام کی ہمیشہ تمجید کرو۔ اس کا جلال ساری دنیا میں بھر جا ئے۔آمین ۔ 20 یسّی کے فرزند داؤد کی دعائیں ختم ہو ئیں۔
Bible Study Resources
Bible Verse Review
from Treasury of Scripure Knowledge
shall save: Psalms 109:31, Job 5:15, Job 5:16, Ezekiel 34:16, Matthew 5:3, Matthew 18:11, James 2:5, James 2:6
Reciprocal: 2 Samuel 22:28 - afflicted Isaiah 25:4 - thou hast Isaiah 41:17 - the poor Jeremiah 22:16 - judged Matthew 11:5 - the poor
Gill's Notes on the Bible
He shall spare the poor and needy,.... Pity them, have mercy and compassion on them, and sympathize with them; such an one is Christ, a merciful King, as well as High Priest, who is touched with a feeling of his people's infirmities, and who in his love and pity has redeemed them;
and shall save the souls of the needy; not to the exclusion of their bodies, which are also his care and charge, are bought with his blood, are preserved by him, will be raised from the dead, and made like his glorious body; but souls are mentioned as being the most excellent part of man, and which having sinned, are liable to damnation and the second death; and are therefore the special objects of redemption and salvation; these are saved by him from all their sins, and from wrath to come they deserve; hence his name is called "Jesus", a Saviour.
Barnes' Notes on the Bible
He shall spare the poor and needy - He will have pity on; he will show mercy or favor to them.
And shall save the souls of the needy - Will guard and defend them; will be their protector and friend. His administration will have special respect to those who are commonly overlooked, and who are exposed to oppression and wrong.