132 میری طرف توجہ کر اور مجھ پر رحم فرما۔ جَیسا تیرے نام سے مُحبت رکھنے والوں کا حق ہے۔ 133 اپنے کلام میں میری رہنمائی کر۔ کوئی بدکاری مجھ پر تسلط نہ پائے۔ 134 اِنسان کے ظُلم سے مجھے چھُڑالے۔ تو تیرے قوانین پر عمل کرونگا۔ 135 اپنا چہرہ اپنے بندہ پر جلوہ گر فرما۔ اور مجھے اپنے آئین سکھا۔ 136 میری آنکھوں سے پانی کے چشمے جاری ہیں۔ اِسلئے کہ لوگ تیری شریعت کو نہیں مانتے۔ 137 اَے خُداوند !تُوصادق ہے۔ اور تیرے احکام برحق ہیں۔ 138 تُو نے صداقت اور کمال وفاداری سے اپنی شہادتوں کو ظاہر فرمایا ہے۔ 139 میری غیرت مجھے کھا گئی کیونکہ میرے مُخالِف تیری باتیں بھول گئے۔ 140 تیرا کلام بالکل خالص ہے اِس لئے تیرے بندہ کو اُس سے مُحبت ہے۔ 141 میَں ادنٰی اور حقیر ہوں تو بھی میَں تیرے قوانین کو نہیں بھولتا۔ 142 تیری صداقت ابدی صداقت ہے۔ اور تیری شریعت برحق ہے، 143 میَں تکلیف اور عذاب میں مُبتلا ہوں۔ تُو بھی تیرے فرمان میری خُوشنودی ہیں۔ 144 تیری شہادتیں ہمیشہ راست ہیں۔ مجھے فہم عطا کر تو میَں زندہ رہونگا۔ 145 میَں پُورے دِل سے دُعا کعتا ہوں۔ اَے خُداوند! مجھے جواب دے ۔ میَں تیرے آئین پر عمل کرونگا۔ 146 میَں نے تجھ سے دُعا کی ہے۔ مجھے بچالے۔ اور میَں تیری شہادتوں کو مانونگا۔ 147 میَں نے پو پھٹنے سے پہلے فریاد کی مجھے تیرے کلام پر اعتماد ہے۔ 148 میری آنکھیں رات کے ہر پہر سے پہلے کھُل گئیں تاکہ تیرے کلام پر دھیان کروں۔ 149 اپنی شفقت کے مُطابق میری فریاد سُن ۔ اَے خُداوند! اپنے احکام کے مُطابق مجھے زندہ کر ۔150 جو شرارت کے درپے رہتے ہیں وہ نزدیک آگئے ۔ وہ تیری شریعت سے دور ہیں۔ 151 اَے خُداوند ! تُو نزدیک ہے اور تیرے سب فرمان برحق ہیں ۔ 152 تیری شہادتوں سے مجھے قدیم سے معلوم ہُؤا کہ تُو نے اُنکو ہمیشہ کے لئے قائم کیا ہے۔ 153 میری مُصیبت کا خیال کر اور مجھے چھُڑا کیونکہ میَں تیری شریعت کو نہیں بھولتا۔ 154 میری وکالت کر اور فدیہ دے۔ اپنے کلام کے مُطابق مجھے زندہ کر۔ 155 نجات شریروں سے دور ہے کیونکہ وہ تیرے آئین کے طالب نہیں ہیں۔ 156 اَے خُداوند ! تیری رحمت بڑی ہے اپنے احکام کے مُطابق مجھے زندہ کر۔ 157 میرے ستانے والے اور مُخالف بہت ہیں۔ تو بھی میَں نے تیری شہادتوں سے کنارہ نہ کیا۔ 158 میَں دغابازوں کو دیکھکر بول ہُؤا۔ کیونکہ وہ تیرے کلام کو نہیں مانتے۔ 159 خیال فرما کہ مجھے تیرے قوانین سے کَیسی مُحبت ہے۔ اَے خُداوند ! اپنی شفقت کے مُطابق مجھے زندہ کر۔ 160 تیرے کلام کا خلاصہ سچّائی ہے۔ تیری صداقت کے کُل احکام ابدی ہیں۔ 161 اُمرا نے مجھے بے سبب ستایا ہے۔لیکن میرے دِل میں تیری باتوں کا خوف ہے۔ 162 میَں بڑی لُوٹ پانے والے کی مانند تیرے کلام سے خوش ہوں۔ 163 مجھے جھوٹ سے نفرت اور کراہیت ہے۔ لیکن تیری شریعت سے مُحبت ہے۔ 164 میَں تیری صداقت کے احکام کے سبب سے دِن مین سات بار تیری ستایش کرتا ہوں۔ 165 تیری شریعت سے مُحبت رکھنے والے مُطمئن ہیں۔ اُنکے لئے ٹھوکر کھانتے کا کوئے موقع نہیں۔166 اَے خُداوند! میَں تیری نجات کا اُمیدوار رہو ہوں۔ اور تیرے فرمان بجا لایا ہوں۔ 167 میری جان نے تیری شہادتیں مانی ہیں اور وہ مجھے نہایت عزیز ہیں۔ 168 میَں نے تیرے قوانین اور شہادتوں کو مانا ہے۔ کیونکہ میری سب روشیں تیرے سامنے ہں۔ 169 اَے خُداوند! میری فریاد تیرے حُضُور پہنچے اپنے کلام کے مُطابق مجھے فہم عطا کر۔ 170 میری اِلتجا تیرے حُضُور پہنچے اپنے کلام کے مُطابق مجھے چُھڑا ۔ 171 میرے لبوں ست تیری ستایش ہو کیونکہ تُو مجھے اپنے آئین سکھاتا ہے۔ 172 میری زُبان تیرے کلام کا گیت گائے۔ کیونکہ تیرے سب فرمان برحق ہیں ۔ 173 تیرا ہاتھ میری مدد کو تیار رہے کیونکہ میَں نے تیرے قوانین اختیار کئے ہیں ۔ 174 اَے خُداوند! میَں تیری نجات کا مُشتاق رہا ہوں۔ اور تیری شریعت میری خُوشنودی ہے ۔ 175 میری جان زندہ رہے تو وہ تیری ستایش کرے گی۔ اور تیرے احکام میری مدد کریں۔ 176 میَں کھوئی ہوئی بھیڑ کی مانند بھٹک گیا ہوں اپنے بندہ کو تلاش کر کیونکہ میَں تیرے فرمان کو نہیں بھولتا۔
Bible Verse Review
from Treasury of Scripure Knowledge
Look: Psalms 119:124, Psalms 25:18, Exodus 4:31, 1 Samuel 1:11, 2 Samuel 16:12, Isaiah 63:7-9
as thou usest to do unto those: Heb. according to the custom toward those, Psalms 106:4, 2 Thessalonians 1:6, 2 Thessalonians 1:7
Reciprocal: Deuteronomy 26:7 - looked Psalms 4:1 - have mercy upon me Psalms 9:13 - Have Psalms 86:16 - turn Psalms 116:1 - love Psalms 119:17 - Deal Psalms 119:41 - General Jeremiah 15:15 - remember James 5:11 - the Lord is
Gill's Notes on the Bible
Look thou upon me,.... Not as in himself; a sinful creature will not bear looking upon by the Lord, especially with the strict eye of justice; but as in Christ, and clothed with his righteousness; and so not merely in a providential way, though that is a favour, but in a way of special grace and mercy. It may be rendered, "turn unto me" r; as it is in Psalms 25:16; the Lord had turned from him, and had hid his face, which had given him trouble; and therefore he desires he would turn again to him, and show him his face and favour;
and be merciful unto me; in forgiving his sins, and admitting him to communion with him: he pleads mercy, and not merit and this shows it was not any look but a look of grace and mercy he prays for;
as thou usest to do unto those that love thy name; that is, himself: such as love the Lord have favours shown them; he shows mercy to thousands of them that love him; he loves them that love him; he manifests his love to them, and admits them to great nearness to himself. David was one of these; he loved him in sincerity, and above all others and could appeal to him for the truth of it, and desires no other nor better usage than such had; and indeed a man need not desire better, since all things work for their good now, and it is not to be conceived what God has prepared for them hereafter.
r פנה אלי "convertere ad me", Michaelis; "turn the face unto me", Ainsworth.
Barnes' Notes on the Bible
Look thou upon me - Turn not away from me. Regard me with thy favor.
And be merciful unto me, as thou usest to do unto those that love thy name - Margin, “According to the custom toward those,” etc. The Hebrew word is “judgment:” “according to the judgment to the lovers of thy name.” The word seems here to be used in the sense of “right;” of what is due; or, of what is usually determined: that is, as God usually determines, judges, acts toward those who love him. The idea is, Treat me according to the rules which regulate the treatment of thy people. Let me be regarded as one of them, and be dealt with accordingly. On the sentiment in this passage, see the notes at Psalms 106:4.
Clarke's Notes on the Bible
Verse Psalms 119:132. As thou usest to do — Treat me as thy mercy has induced thee to treat others in my circumstances. Deal with me as thou dealest with thy friends.