Lectionary Calendar
Saturday, August 16th, 2025
the Week of Proper 14 / Ordinary 19
the Week of Proper 14 / Ordinary 19
video advertismenet
advertisement
advertisement
advertisement
Attention!
Take your personal ministry to the Next Level by helping StudyLight build churches and supporting pastors in Uganda.
Click here to join the effort!
Click here to join the effort!
Read the Bible
انجیل مقدس
Ú¯ÙØªÛ 7:25
span data-lang="urd" data-trans="ulb" data-ref="num.7.1" class="versetxt"> 1 اور جس دن موسیٰ مسکن کھڑا کر کے فارغ ہوا اور اسکو اور اس کے سب سامان کو مسح کیا اور مقدس کیا اور مذبح اور اسکے کے سب ظروف کو بھی مسح کیا اور مقدس کیا 2 تو اسرائیلی رئیس جو اپنے آبائی خاندانوں کے سردار اور اور قبیلوں کے رئیس اور شمار کئے ہوؤں کےاوپر مقرر تھے نذرانہ لائے 3 وہ اپنا ہدیہ چھ پردہ دار گاڑیاں اور بارہ بیل خداوند کے حضور لائے دو دو رئیسوں کی طرف سے ایک ایک گاڑی اور ہر رئیس کی طر ف سے ایک بیل تھا انکو انہوں نے مسکن کے سامنے حاضر کیا 4 تب خداوند نے موسیٰ سے کہا کہ 5 تو ان سے لے تاکہ وہ خیمہ اجتماع کے کام آئیں اور تو لاویوں میں ہر شخص کی خدمت کے مطابق ان میں تقسیم کردے 6 سو موسی ٰ نے وہ گاڑیاں اور بیل لے کر لاویوں کو دے دیا 7 بنی جیرسون کو اس نے انکی خدمت کے لحاظ سے دو گاڑیاں اور چار بیل دئیے 8 اور چار گاڑیاں اور آٹھ بیل اس نے بنی مراری کو ان کی خدمت کے لحاظ سے ہاورن کاہن کے بیٹے اتمر کے ماتحت کر دیے 9 لیکن بنی قہات کو اس نے کوئی گاڑی نہیں دی کیونکہ ان کے ذمے مقدس کی خدمت تھی وہ اسے اپنے کندھوں پر اٹھاتے تھے 10 اور جس دن وہ مذبح مسح کیا گیا اس دن وہ رئیس اس کی تقدیس کے لیے ہدیے لائے اور اپنے ہدیوں کو وہ رئیس مذبح کے آگےلے جانے لگے 11 تب خداوند نے موسیٰ سے کہا کہ مذبح کی تقدیس کے لیے ایک ایک رئیس ایک ایک دن اپنا ہدیہ گذرانے 12 سو پہلے یہوداہ کے قبیلے میں سے عمینداب کے بیٹے نحسون نے اپنا ہدیہ گذرانا 13 اور اسکا ہدیہ یہ تھا مقدس کی مثقال کے حساب سے ایک سو تیس مثقال چاندی کا ایک طباق اور ستر مثقال چاندی کا ایک کٹورا ان دونوں میں نظر کی قربانی کے لیے تیل ملا ہوا میدہ بھرا تھا 14 دس مثقال سونے کا ایک چمچ جو بخور سے بھرا تھا 15 سو ختنی قربانی کے لیے ایک بچھڑا ایک مینڈھا اور ایک نر یکسالہ برہ 16 خطا کی قربانی کے لیے ایک بکرا 17 اور سلامتی کی قربانی کے لیے دو بیل پانچ مینڈھے پانچ بکرے پانچ نر یکسالہ برے۔ یہ عمینداب کے بیٹے نحسون کا ہدیہ تھا 18 دوسرے دن صغر کے بیٹے نتنی ایل نےجو اشکار کے قبیلہ کا سردار تھا اپنا ہدیہ گذرانا 19 اور اسکا ہدیہ یہ تھا مقدس کی مثقال کے حساب سے ایک سو تیس مثقال چاندی کا ایک طباق اور ستر مثقال چاندی کا ایک کٹورا ان دونوں میں نظر کی قربانی کے لیے تیل ملا ہوا میدہ بھرا تھا 20 دس مثقال سونے کا ایک چمچ جو بخور سے بھرا تھا 21 سو ختنی قربانی کے لیے ایک بچھڑا ایک مینڈھا اور ایک نر یکسالہ برہ 22 خطا کی قربانی کے لیے ایک بکرا 23 اور سلامتی کی قربانی کے لیے دو بیل پانچ مینڈھے پانچ بکرے پانچ نر یکسالہ برے۔ دن صغر کے بیٹے نتنی ایل کا ہدیہ تھا۔ 24 اور تیسرے دن حیلون کے بیٹے الیاب نے جو زبولون کے قبیلہ کا سردار تھا اپنا ہدیہ گذرانا25 اور اسکا ہدیہ یہ تھا مقدس کی مثقال کے حساب سے ایک سو تیس مثقال چاندی کا ایک طباق اور ستر مثقال چاندی کا ایک کٹورا ان دونوں میں نظر کی قربانی کے لیے تیل ملا ہوا میدہ بھرا تھا
Bible Study Resources
Concordances:
- Nave'sDictionaries:
- EastonEncyclopedias:
- CondensedBible Verse Review
from Treasury of Scripure Knowledge
Gill's Notes on the Bible
His offering [was] one silver charger,....
:-.
Barnes' Notes on the Bible
The several princes make their offerings in the order assigned to the tribes Numbers 2:0. It was doubtless the tribes themselves which presented these gifts through their chiefs. The twelve offerings are strictly alike, and were offered on twelve separate days.