Lectionary Calendar
Saturday, August 23rd, 2025
the Week of Proper 15 / Ordinary 20
Attention!
Tired of seeing ads while studying? Now you can enjoy an "Ads Free" version of the site for as little as 10¢ a day and support a great cause!
Click here to learn more!

Read the Bible

انجیل مقدس

زبُور 119:99

span data-lang="urd" data-trans="ulb" data-ref="psa.119.1" class="versetxt"> 1 مُبارک ہیں وہ جو کاہل رفتار ہیں جو خُداوند کی شریعت پر عمل کرتے ہیں۔ 2 مُبارک ہیں وہ جواُسکی شہادتو ں کومانتے ہیں ۔اور پورے دل سے اُس کے طا لِب ہیں۔ 3 اُن سے نا راستی نہیں ہوتی ۔ وہ اُ سکی راہوں پر چلتے ہیں۔ 4 تُو نے اپنے قوانین دِۓ ہیں ۔تاکہ ہم دِل لگا کر اُنکو مانیں ۔ 5 کاشکہ تیر ے آ ئین ماننے کے لئےمیری روشیں دُرست ہو جائیں ! 6 جب میَں تیر ے سب احکام کا لحِا ظ رکھُو ُنگا تو شرمنِدہ ہو نگا ۔ 7 جب میں تیری صد اقت کے احکا م سیکھ لُو ُ نگا ۔تُو سچے دِل سے تیرا شُکر ادا کُرونگا۔ 8 مجھے بالکل ترک نہ کر دے ۔ 9 جوان اپنی روش کس طر ح پا ک رکھے؟تیرے کلام کے مطُا بق اُس پر نگا ہ رکھنے سے ۔ 10 مَیں پُو رے دِل سے طالب ہوا ُہوُں ۔ مجھے اپنے فر مان سے بھٹکنےنہ دے ۔ 11 میَں؟ نے تیرے کلا م کو اپنے دِل میں رکھ لیا ہے ۔ تا کہ میں تیرے خلاف گُناہ نہ کروُں۔ 12 اَے خُداوند ! تُو مبارک ہے ۔ مجھے اپنے آ ئین سِکھا۔ 13 مَیں نے اپنے لبو ں سے تیرے فرمودہ کلام کو بیان کیا۔ 14 مجھے تیری شہادتوں کے کی راہ سے شادمانی ہُؤئی جَیسی ہر طرح کی دولت سے ہوتی ہے۔ 15 میَں تیرے قوانین پر غور کرونگا۔ اور تیری راہوں کا لحاظ رکھونگا۔ 16 میَں تیرے آئین میں مسرور رہونگا۔ میَں تیرے کلام کو نہ بھولونگا۔ 17 اپنے بندہ پر احسان کر تاکہ میَں جیتا رہوں۔ اور تیرے کلام کو مانتا رہوں۔ 18 میری آنکھیں کھول دے تاکہ میں تیری شریعت کے عجائب دیکھوں۔ 19 میَں زمین پر مُسافر ہوں۔ اپنے فرمان مجھ سے پوشیدہ نہ رکھ۔ 20 میرا دل تیرے احکام کے اشتیاق میں ہر وقت تڑپتا رہتا ہے۔ 21 تُو نے اُن معلان مغروروں کو جھڑک دیا۔ جو تیرے فرمان سے بھٹکے رہتے ہیں۔ 22 ملامت اور حقارت کو مجھ سے دور کر دےکیونکہ میَں نے تیری شہادتیں مانی ہیں۔ 23 اُمرا بھی بیٹھکر میرے خلاف باتیں کرتے ہیں ۔ لیکن تیرا بندہ تیرے آئین پر دھیان لگائے رہا۔ 24 تیری شہادتیں مجھے مرغوب اور میری مُشیر ہیں۔ 25 میری جان خاک میں مِل گئی۔تُو اپنے کلام کے مُطابق مجھے زندہ کر ۔ 26 میَں نے اپنی رَوشوں کا اظہار کیا اور تُو نے مجھے جواب دیا۔ مجھے اپنے آئین کی تعلیم دے۔ 27 اپنے قوانین کی راہ مجھے سمجھا دے۔ اور میَں تیرے عجائب پر دھیان کرونگا۔ 28 غم کے مارے میری جان گھُلی جاتی ہے۔ اپنے کلام کے مُطابق مجھے تقویت دے۔ 29 جھوٹ کی راہ سے مجھے دور رکھ۔ اور مجھے شریعت عنایت فرما۔ 30 میَں نے وفاداری کی راہ اختیار کی ہے۔ میَں نے تیرے احکام اپنے سامنے رکھے ہیں۔ 31 میَں تیری شہادتوں سے لِپٹا ہُؤا ہوں۔ اَے خُداوند! مجھے شرمندہ نہ ہونے دے۔ 32 جب تُو میرا حوصلہ بڑھائیگا۔ تو میَں تیرے فرمان کی راہ میں دوڑونگا۔ 33 اَے خُداوند مجھے اپنے آئین کی راہ بتا۔اور میَں آخر تک اُس پر چلوں گا۔ 34 مجھے فہم عطا کر اور میَں تیری شریعت پر چلونگا۔ بلکہ میَں پُورے دِل سے اُسکو مانونگا۔ 35 مجھے اپنے فرمان کی راہ پر چلا۔ میونکہ اِس میں میری خُوشی ہے۔ 36 میرے دِل کو اپنی شہا دتو ں کی طرف رجوُع دِلا نہ کہ لالچ کی طرف ۔ 37 میری آنکھو ں کو بظُلا ن پر نظر کرنے سے با ز رکھ اور مجھے اپنی راہوں میں زندہ کر ۔ 38 اپنے بندہ کے لئے اپنا وہ قول پورا کر۔ جِس سے تیرا خُوف پیدا ہوتا ہے۔ 39 میری ملامت کو جِس سے میَں ڈرتا ہوں دور کردے۔ کیونکہ تیرے احکام بھلے ہیں۔ 40 دیکھ! میَں تیرے قوانین کا مُشتاق رہا ہُوں۔ مجھے اپنی صداقت سے زندہ کر۔ 41 اَے خُداوند! تیرے قول کے مطابق تیرے شفقت اور تیری نجات مجھے نصیب ہوں۔ 42 تب میں اپنے ملامت کرنے والے کو جواب دے سکونگا۔ کیونکہ میَں تیرے کلام پر بھروسا رکھتا ہوں۔ 43 اور حق بات کو میرے مُنہ سے ہرگز جُدا نہ ہونے دے کیونکہ میرا اعتماد تیرے احکام پر ہے۔ 44 پس میں ابدلآباد تیری شریعت کو مانتا رہونگا۔ 45 اور میَں آزادی سے چلونگا۔ کیونکہ میَں تیرے قوانین کا الب رہو ہوں۔ 46 میَں بادشاہوں کے سامنے تیری شہادتوں کا بیان کرونگا۔ اور شرمندہ نہ ہونگا۔ 47 تیرے فرمان مجھے عزیز ہے اُٹھاونگا۔ اور تیرے آئین پر دھیان کرونگا۔ 48 میرے ہاتھوں میں بھی میں نے پیار کیا ہے جو تیرے احکام، سے اٹھا گا، اور میں تیرے آئین میں غور کیا جائے گا. 49 جو کلام تُو نے اپنے بندہ سے کیا اُسے یاد کر کیونکہ تُو نے مجھے اُمید دِلائی ہے۔ 50 میری مُصیبت میں یہی میری تسلی ہے۔ کہ تیرے کلام نے مجھے زندہ کیاہے۔ 51 مغروروں نے مجھے بہت ٹھٹھوں میں اُڑایا۔ تو بھی میں نے تیری شریعت سے کنارہ نہیں کیا۔ 52 اَے خُداوند! میَں تیرے قدیم احکام کو یاد کرتا اور اطمنان پاتا ہوں۔ 53 اُن شریروں کے سبب سے جو تیری شریعت کو ترک کرتے ہیں۔ میَں سخت طیش میں آ گیا ہوں۔ 54 میرے مسافر خانہ میں تیرے آئین میرا گیت رہے ہیں۔ 55 اَے خُداوند! رات کو میَں نے تیرا نام یاد کیا ہے۔ اور تیری شریعت پر عمل کیا ہے۔ 56 یہ میرے واسطے اِس لئے ہُؤا۔ کہ میَں نے تیرے قوانین کو مانا۔ 57 خُداوند میرا بخرہ ہے۔ میَں نے کہا ہے میَں تیری باتیں مانونگا۔ 58 میَں پورے دل سے تیرے کرم کا خواہاں ہؤا۔ اپنے کلام کے مطابق مجھ پر رحم کر ۔ 59 میَں نے اپنی راہوں پر غور کیا اور تیری شہادتوں کی طرف امنے قدم موڑے۔ 60 میَں نے تیرے فرمان ماننے ہیں۔ جلدی کی اور دیر نہ لگائی۔ 61 شریروں کی رسیوں نے مجھے جکڑ لیا۔ پر میَں تیری شریعت کو نہ بھولا۔ 62 تیری صداقت کے لئے مَیں آ دھی رات کو تیرا شُکر کرنے کو اُٹھو نگا ۔ 63 مُیں اُن سب کا ساتھی ہُوں جو تجھ سے ڈر تے ہیں ۔ اور اُن کا جو تیر ے قو انین کو مانتے ہیں ۔ 64 اَے خُدا زمین تیر ی شفقت سے معمور ہے ۔ مجھےُ آ ئین سکھا ۔ 65 اَے خُداوند ! تُو نے اپنے کلا م کے مطابق اپنے بندہ کے ساتھ بھلائی کی ہے ۔ 66 مجھے صحیح اِمتیا ز اور دانش سکِھا کیونکہ میَں تیرے فرمان پر ایمان لا یا ہوں 67 میَں مُصیبت اُٹھانے سے پہلے گمر ُاہ تھا ۔ پر اب تیر ے کلام کو مانتا ہوں۔ 68 تُو بھلا ہے اور بھلا ئی کرتا ہے۔مجھے اپنے آ ئین سکھا ۔ 69 مغُروروں نے مجھ پر بُہتان با ند ھا ہے ۔میَں پُو رے دِل سے تیرے قو انین کو ماُنو نگا ۔ 70 اُن کے دِل چکنا ئی سے فر بہ ہو گئے ۔لیکن میَں تیری شریعت میں مُسرُور ہوُں 71 اچھا ہو اُاکے میں نے مصیبت اُٹھا ئی تا 72 کہ تیرے مُنہ کی شر یعت میرے لئے سونے چاندی کے ہزاروں سکُوں سے بہتر ہے ۔ 73 تیرے ہاتھو ں نے مجھے بنا یا اور تر تیب دی ۔ 74 تجھُ ڈر نے واے مجھے دیکھکر خُوش ہونگے۔ اِس لئے کہ مجھے تیرے کلام پر اعتماد ہے ۔ 75 اَے خُداوند ! میں تیرے احکام کی صداقت کو جانتا ہو ں اور کہ وفاداری ہی سےتو نے مجھے دُکھ میں ڈالا ۔ 76 اُس کلام کے مُطابق جو تُو نے اپنے بندوں سے کیا تیری شفقت میری تسلی کا باعث ہو۔ 77 تیری رحمت مجھے نصیب ہو تاکہ میَں زندہ رہوں۔ کیونکہ تیری شریعت میری خُشنودی ہے۔ 78 مغرور شرمندہ ہوں کیونکہ اُنہوں نے ناحق مجھے گِرایا۔ لیکن میَں تیرے قوانین پر دھیان کرونگا۔ 79 تجھ سے ڈرنے والے میری طرف رجوع ہوں تو وہ تیری شہادتوں کو جان لیں گے۔ 80 میرادل تیرے آئین ماننے میں کامل رہے تاکہ میَں شرمندگی نہ اُٹھاؤں۔ 81 میری جان تیری نجات کے لئے بیتاب ہے۔ لیکن مجھے تیرے کلام پر اعتماد ہے۔ 82 تیرے کلام کے انتظار میں میری آنکھیں رہ گئیں۔ میَں یہی کہتا رہا کہ تُو مجھے کب تسلی دیگا؟ 83 میَں اُس مشکیزہ کی مانند ہو گیا جو دھوئیں میں ہو۔ تو بھی میَں تیرے آئین کو نہیں بھولتا۔ 84 تیرے بندہ کے دِن ہی کتنے ہیں؟ تُو میرے ستانے والوں پر کب فتح دیگا؟ 85 مغروروں نے جو تیری شریعت کے پیرونہیں میرے لئے کھودے ہیں۔ 86 تیرے سب فرمان برحق ہیں۔ وہ ناحق مجھے ستاتے ہیں ۔ تُو میری مدد کر۔ 87 اُنہوں نے مجھے زمین پر سے فنا کر ہی ڈالا تھا۔ لیکن میں نے تیرے قوانین کو ترک نہ کیا۔ 88 تُو مجھے اپنی شفقت کے مُطابق زندہ کر۔ تو میَں تیرے مُنہ کی شہادت کو مانونگا۔ 89 اَے خُداوند ! تیرا کلام آسمان پر ابدتک قائم ہے۔ 90 تیری وفاداری پُشت در پُشت ہے۔ تُو نے زمین کو قیام بخشا اور وہ قائم ہے۔ 91 وہ آج تیرے احکام کے مُطابق قائم ہیں۔ کیونکہ سب چیزیں تیری خدمت گُذار ہیں۔ 92 اگر تیری شریعت میری خُوشنودی نہ ہوتی تو میَں اپنی مُصیبت میں ہلاک ہو جاتا۔ 93 میَں تیرے قوانین کو کبھی نہیں بھولوں گا۔ کیونکہ تُو نے اُن ہی کے وسیلہ سے مجھے زندہ کیا۔ 94 میَں تیرا ہی ہوں ۔ مجھے بچا لے۔ کیونکہ میَں تیرے قوانین کا طالب رہا ہوں ۔ 95 شریر مجھے ہلاک کرنے کو گھات لگا رہے لیکن میَں تیری شہادتوں پر غور کرونگا۔ 96 میَں نے دیکھا کہ ہر کمال کی انتہا ہے۔ لیکن تیرا حُکم نہایت وسیع ہے۔ 97 آہ! میَں تیری شریعت سے کَیسی مُحبت رکھتا ہوں۔ مجھے دِن بھر اُسی کا دھیان رہتا ہے۔ 98 تیرے فرمان مجھے میرے دُشمنوں سے زیادہ دانشور بناتے ہیں۔ کیونکہ وہ ہمیشہ میرے ساتھ ہیں۔99 میَں اپنے سب اُستادوں سے عقلمند ہوں۔ کیونکہ تیری شہادتوں پر میر ادھیان رہتا ہے۔

Bible Study Resources

Concordances:

- Nave's Topical Bible - Instruction;   Meditation;   Thompson Chain Reference - Mind, Carnal-Spiritual;   The Topic Concordance - Obedience;   Teaching;   Understanding;   Word of God;   Torrey's Topical Textbook - Scriptures, the;  

Dictionaries:

- American Tract Society Bible Dictionary - Law;   Letters;   Testimony;   Charles Buck Theological Dictionary - Commentary;   Love to God;   Union to Christ;   Easton Bible Dictionary - Judgments of God;   Holman Bible Dictionary - Meditation;   Mem;   Hastings' Dictionary of the Bible - Acrostic;   Ain;   Aleph;   Beth;   Joy;   Pharisees;   Prayer;   Psalms;   Regeneration;   The Hawker's Poor Man's Concordance And Dictionary - Testimony;   People's Dictionary of the Bible - Lamentations of jeremiah;   Psalms the book of;   Scripture;  

Encyclopedias:

- The Jewish Encyclopedia - Abot;   Education;   Melammed;  

Devotionals:

- Daily Light on the Daily Path - Devotion for November 16;  

Bible Verse Review
  from Treasury of Scripure Knowledge

than all: Deuteronomy 4:6-8, 2 Samuel 15:24-26, 1 Chronicles 15:11-13, 2 Chronicles 29:15-36, 2 Chronicles 30:22, Jeremiah 2:8, Jeremiah 8:8, Jeremiah 8:9, Matthew 11:25, Matthew 13:11, Matthew 15:6-9, Matthew 15:14, Matthew 23:24-36, Hebrews 5:12

for thy: Psalms 119:24, 2 Timothy 3:15-17

Reciprocal: Joshua 1:8 - thou shalt 1 Samuel 18:30 - behaved himself Proverbs 2:9 - General Daniel 1:20 - in all Daniel 9:2 - understood Micah 2:7 - do not Matthew 7:24 - a wise Luke 2:47 - General Acts 8:28 - and sitting 1 Corinthians 14:20 - not Colossians 1:9 - wisdom 1 Timothy 4:15 - Meditate

Gill's Notes on the Bible

I have more understanding than all my teachers,.... Such as had been or would have been his teachers, who were bad ones in religious matters; especially such might be the religious teachers in Saul's time, when David was a young man: as the priests, whose lips should keep knowledge, and deliver it to the people, were in the times of Malachi; and as the Scribes and Pharisees, who, sat in Moses's chair, were in Christ's time; and as those legal teachers were in the apostles' times, who would be teachers of the law, not knowing what they said, nor whereof they affirmed; such as these David exceeded in spiritual understanding. Or his good teachers are meant; and though in common it is true that "a disciple is not above his master", Matthew 10:24; yet there are sometimes instances in which scholars exceed their teachers in knowledge and learning; and this is no reproach to a master to have such scholars: no doubt Apollos so improved in knowledge as to excel Aquila and Priscilla, of whom he learned much; as the Apostle Paul excelled Ananias; and so David excelled his teachers: and which is said by him, not in an ostentatious way of himself, nor in contempt of his teachers; but to commend the word of God, the source of his knowledge; and to magnify the grace of God, to whom he attributes all his wisdom, as in Psalms 119:98. Kimchi interprets it,

"of them all I have learned and received instruction; and from them I have understood the good way, and they have taught me;''

for thy testimonies [are] my meditation; what he learned of his teachers he compared with the word, the Scriptures, which testify of the mind and will of God; he searched into them, he meditated upon them, and considered whether what his instructors taught him were agreeable to them or and by this means he got more understanding than they had.

Barnes' Notes on the Bible

I have more understanding than all my teachers - Referring perhaps to those who had given him instruction in early life. By constant meditation on the law of God, he had, in the progress of years, advanced to a point beyond that to which they had arrived. He had improved upon their suggestions and instructions, until he had surpassed them in knowledge. His “design” in saying this was to set forth the excellency and the fullness of the law of God, and to show how the study of it was suited to enlarge the understanding. In early life the wisdom of teachers seems to be far beyond anything that we can hope to reach; yet a few years of study and meditation may place us far beyond them. What those teachers seemed to be to us, however, when we were young, may serve ever onward as a means of comparison when we wish to speak of the greatness of human attainments. So the psalmist says that he had now reached a point which seemed to him in early life to be wonderful, and to be beyond what he had then hoped ever to attain. He had now reached that point; he had gone beyond it.

For thy testimonies are my meditation - Compare Psa 1:2; 2 Timothy 3:15. All this knowledge he had obtained by meditation on the law of God; by the study of divine truth. The effect of that constant study was seen in the knowledge which he now possessed, and which seemed to surprise even himself as compared with the brightest anticipations of his early years.

Clarke's Notes on the Bible

Verse Psalms 119:99. I have more understanding than all my teachers — As he had entered into the spiritual nature of the law of God, and saw into the exceeding breadth of the commandment, he soon became wiser than any of the priests or even prophets who instructed him.


 
adsfree-icon
Ads FreeProfile