Lectionary Calendar
Friday, July 18th, 2025
the Week of Proper 10 / Ordinary 15
Attention!
StudyLight.org has pledged to help build churches in Uganda. Help us with that pledge and support pastors in the heart of Africa.
Click here to join the effort!

Read the Bible

انجیل مقدس

گنتی 2:4

span data-lang="urd" data-trans="ulb" data-ref="num.2.1" class="versetxt"> 1 اور خداود نے موسیٰ اور ہارون سے کہا کہ 2 بنی اسرائیل اپنے اپنے ڈیرے اپنے اپنے جھنڈے کے پاس اور اپنے اپنے آبائی خاندان کے علم کے ساتھ خیمہ اجتماع کے مقابل اور اس کے گردا گرد لگائیں 3 اور جو مشرق کی طرف جدھر سے سورج نکلتا ہے اپنے ڈیرے اپنے دَلوں کے مطابق لگائیں وہ یہوداہ کے جھنڈے کی چھاؤنی کے لوگ ہوں اور عمینداب کا بیٹا نحسون بنی یہوداہ کا سردار ہو 4 اور اس کے دَل کے لوگ جو شمار کیے گئے تھے وہ سب چوہتر ہزار تھے 5 اور ان کے قریب اشکار کے قبیلہ کے لوگ ڈیرے ڈالیں اور صغر کا بیٹا نتنی ایل بنی اشکار کا سردار ہو6 اور اس کے دَل کے لوگ جو شمار کیے گئے تھے چون ہزار چار سو تھے 7 پھر زبولون کا قبیلہ ہو اور حیلون کا بیٹا الیاب بنی زبولون کا سردار ہو 8 اور اس کے دَل کے لوگ جو شمار کیے گئے تھے وہ ستاون ہزار تھے 9 سو جتنے یہوداہ کی چھاؤنی میں اپنے اپنے دَل کے مطابق گنے گئے وہ ایک لاکھ چھیاسی ہزار چار سو تھے پہلے یہی کوچ کیا کریں 10 اور جنوب کی طرف اپنے دَلوں کے مطابق روبن کی چھاؤنی کے جھنڈے کے لوگ ہوں اور شدیور کا بیٹا الیصور بنی روبن کا سردار ہو 11 اور اس کے دَل کے لوگ جو شمار کیے گئے تھے وہ چھیالیس ہزار پانچ سو تھے 12 اور ان کے قریب شمعون کے قبیلہ کے لوگ ڈیرے ڈالیں اور صوری شدی کا بیٹا سلومی ایل بنی شمعون کا سردار ہو 13 اور اس کے دَل کے لوگ جو شمار کیے گئے تھے انسٹھ ہزار تین سو تھے 14 پھر جد کا قبیلہ ہو عوایل کا بیٹا الیاسف بنی جد کا سردار ہو 15 اور اس کے دَل کے لوگ جو شمار کیے گئے تھے وہ پنتالیس ہزار چھ سو پچاس تھے 16سو سو جتنے یہوداہ کی چھاؤنی میں اپنے اپنے دَل کے مطابق گنے گئے وہ ایک لاکھ اکاون ہزار چار سو پچاس تھے کوچ کے وقت دوسری نوبت ان لوگوں کی ہو 18 اور مغرب کی طرف اپنے دَلوں کے مطابق افرائیم کی چھاؤنی کے جھنڈے کے لوگ ہوں اور عمیہود کا بیٹا الیسع بنی افرائیم کا سردار ہو 19 اور اس کے دَل کے لوگ جو شمار کیے گئے تھے وہ چالیس ہزار پانچ سو تھے 20 ان کے قریب منسی کا قبیلہ ہو اور فد اہصور کا بیٹا جملی ایل بنی منسی کا سردار ہو 21 اور اس کے دَل کے لوگ جو شمار کیے گئے تھے بتیس ہزار دو سو تھے 22 پھر بنیمین کا قبیلہ ہو اور جدعونی کا بیٹا ابدان بنی بنیمین کا سردار ہو 23 اور اس کے دَل کے لوگ جو شمار کیے گئے تھے وہ پنتیس ہزار چار سو تھے 24 سو جتنے افرائیم کی چھاؤنی میں اپنے دَل کے مطابق گنے گئے وہ ایک لاکھ آٹھ ہزار ایک سو تھے کوچ کے وقت تیسری نوبت ان کی ہو25 اور شمال کی طر ف اپنے دَلوں کے مطابق دان کی چھاؤنی کے جھنڈے کے لوگ ہوں اور عمیشدی کا بیٹا اخیعزر بنی دان کا سردار ہو 26 اور اس کے دَل کے لوگ جو شمار کیے گئے تھے وہ باسٹھ ہزار سات سو تھے 27 ان کے قریب آشر کے قبیلہ کے لوگ اپنے ڈیرے لگائیں اور عکران کا بیٹٓ فجعی ایل بن آشر کا سردار ہو 28 اور اس کے دَل کے لوگ جو شمار کیے گئے تھے وہ اکتالیس ہزار پانچ سو تھے 29 پھر نفتالہ کا قبیلہ ہو اور دینان کا بیٹا اخیرع بنی نفتالی کا سردار ہو 30 اور اس کے دَل کے لوگ جو شمار کیے گئے تھے وہ ترپن ہزار چار سو تھے 31 سو جتنے دان کی چھاؤنی میں گنے گئے وہ ایک لاکھ ستاون ہزار چھ سو تھے یہ لوگ اپنے اپنے جھنڈے کے پاس پاس ہو کر سب سے پیچھے کوچ کیا کریں 32 بنی اسرائیل میں سے جو لوگ اپنے آبائی خاندانوں کے مطابق گنے گئے وہ سب یہی ہیں اور سب چھاؤنیوں کے جتنے لو گ اپنے اپنے دَل کے مطابق گنے گئے وہ چھ لاکھ ترپن ہزار پانچ سو پچاس تھے ۔ 33 لیکن لاوی جیسا خداوند نے موسیٰ کو حکم دیا تھا بنی اسرائیل کے ساتھ نہیں گنے گئے 34 اور بنی اسرائیل نے ایسا ہی کیا اور جو جو خداوند نے موسیٰ کو حکم دیا تھا اسی کے مطابق وہ اپنے جھنڈے کے پاس اور اپنے آبائی خاندانوں کے مطابق ا پنے گھرانے کے ساتھ ڈیرے لگاتے اور کوچ کرتے تھے۔

Bible Study Resources

Concordances:

- Nave's Topical Bible - Aloes;   Judah;   Torrey's Topical Textbook - Desert, Journey of Israel through the;   Judah, the Tribe of;   Tribes of Israel, the;  

Dictionaries:

- Baker Evangelical Dictionary of Biblical Theology - Jews, Judaism;   Easton Bible Dictionary - Camp;   Judah, Tribe of;   Fausset Bible Dictionary - Judah;   Shiloh (1);   Holman Bible Dictionary - Tribes of Israel, the;   Hastings' Dictionary of the Bible - Moses;   Morrish Bible Dictionary - Captain;   People's Dictionary of the Bible - Army;   Camp and encamp;  

Encyclopedias:

- Condensed Biblical Cyclopedia - Events of the Encampment;   Last Days at Sinai;   On to Canaan;   The Jewish Encyclopedia - Breastplate of the High Priest;  

Bible Verse Review
  from Treasury of Scripure Knowledge

Numbers 1:27, Numbers 26:22

Reciprocal: Exodus 28:1 - Nadab Numbers 1:26 - General 1 Chronicles 4:27 - like to

Gill's Notes on the Bible

And his host, and those that were numbered of them,.... As they had been before; and, supposing these words to be the words of God, there is no necessity of rendering them in the future, as some have observed; though they seem rather to be the words of Moses, who under every tribe repeats the number, which is exactly the same as when taken; and though it was not till twenty days after that they set forward according to their order of encampment, not one of them died, which Aben Ezra observes as a very wonderful thing;

[were] threescore and fourteen thousand and six hundred; the number of the tribe of Judah were 74,600; see Numbers 1:27.

Barnes' Notes on the Bible

The following plan shows the general arrangement of the camp, which would vary in different places according to local exigencies. The area of the camp might be about three square miles:

Numbers 2:14

Reuel - Doubtless an error of transcription for Deuel Numbers 1:14.


 
adsfree-icon
Ads FreeProfile